ضبط شدہ گاڑیوں اور سامان کی نیلامی 22مئی کو کسٹم ہاؤس میں ہوگی

ضبط شدہ گاڑیوں اور سامان کی نیلامی 22مئی کو کسٹم ہاؤس میں ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نیوز رپورٹر)کسٹم انٹی سمگلنگ آرگنائزیشن کی جانب سے ضبط شدہ گاڑیوں اور دیگر متفرق سامان کی نیلامی(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )
22مئی کو کسٹم ہاؤس نزد کلمہ چوک ملتان پر ہوگی جبکہ کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن(آئی اینڈ آئی)کی جانب سے ضبط شدہ گاڑیوں اور دیگر متفر سامان کی نیلامی23مئی کو آئی اینڈآئی آفس خانیوال روڈ ملتان پر ہوگی،آکشنر محمد اکرم ہوں گے۔