ملک بھر میں ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد14لاکھ سے تجاوز کرگئی

ملک بھر میں ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد14لاکھ سے تجاوز کرگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر)ملک بھر میں ٹیکس گوشوارے(ریٹرن)جمع کروانے والوں کی تعداد14 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی رپورٹ کے مطابق مالی سال2013-14ء میں ملک میں ٹیکس گزاروں کی تعداد7لاکھ تھی جو2016-17ء میں14لاکھ تک پہنچ گئی ہے اور اس میں مسلسل اضافے کا رجحان ہے ایف بی آر ذرائع کے مطابق گذشتہ تین سالوں میں حکومت نے ٹیکس وصولی کی شرح میں ایک فیصد سالانہ تک کمی کی ہے۔