بجلی پیداوار کے منصوبوں کے تخمینہ میں اضافہ معمول،چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کی لاگت 189ارب سے بڑھ کر233ارب ہوگئی

بجلی پیداوار کے منصوبوں کے تخمینہ میں اضافہ معمول،چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ ...

  

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملک میں بجلی کی پیداوار کے منصوبوں پر تخمینہ کے مقابلے میں لاگت میں اضافہ معمول بن گیا ہے۔ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ، تربیلا فور توسیع منصوبہ کیبعد اب چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کی لاگت میں اضافے کا کیس سامنے آیا ہے۔ (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

لاگت 189 ارب روپے سے بڑھ کر 233 ارب روپے ہوگئی۔ وزارت خزانہ نے لاگت میں اضافہ کی تاحال منظوری نہیں دی ہے۔

تخمینہ لاگت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -