پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 25مئی سے14اگست تک ہوں گی،نوٹیفکیشن جاری

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 25مئی سے14اگست تک ہوں ...

  

ملتان (خصو صی رپورٹر)پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق صوبے بھر کے تعلیمی اداروں (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

میں رواں سال گرمیوں کی چھٹیاں 25 مئی سے 14 اگست تک ہوں گی، چھٹیوں کا اعلان گرمی کی شدت اور موسم کے باعث وقت سے پہلے کیا گیا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -