یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے رمضان المبارک کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرلی

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے رمضان المبارک کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرلی

  

ملتان(جنرل رپورٹر)یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے ماہ رمضان کے دوران صارفین کو رعایتی نرخوں پر معیاری اشیاء کی فراہمی کے لئے جامع حکمت عملی وضع کرلی ہے۔رمضان (بقیہ نمبر12صفحہ7پر )

المبارک کے دوران اشیاء سے متعلق شکایات کے ازالے کے لئے مانیٹرنگ ٹیمیں بھی بھجوائی جائیں گی اس مقصد کے لئے شکایت مرکز بھی قائم کئے جارہے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -