وزیراعظم کا دورہ چین اہمیت کا حامل

وزیراعظم کا دورہ چین اہمیت کا حامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(بیورونیوز)مسلم لیگ(ن) کے رہنما صوبائی حلقہ(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
218ممبرپنجاب اسمبلی نوابزادہ عبدالرزاق خان نیازی نے کہاکہ وزیراعظم میاں نوازشر یف کاحالیہ دورہ چین انتہائی اہمیت کاحامل ہے دوررس نتائج مرتب ہونگے۔پاک چین اقتصادی راہداری اور دیگرمعائدہ جات کی بروقت تکمیل کے عمل کومزید تیز کیاجائیگا۔انہوں نے کہاکہ سی پیک منصوبے نے پاکستان کی جغرافیائی اہمیت کو پوری دنیا میں اجاگر کردیاہے اورپا کستان نہ صرف معاشی طوپر ایشین ٹائیگر بننے جارہاہے بلکہ پوری دنیا کے معاشی عمل کاگیٹ وے ہوگایہی وجہ ہے کہ پوری دنیا کے بڑے بڑ ے ممالک سی پیک کے حوالے سے سرمایہ کاری کیلئیخواہش مند ہیں۔