کاشتکاروں کی تذلیل نہیں ہونے دینگے

کاشتکاروں کی تذلیل نہیں ہونے دینگے

  

میلسی (نمائندہ پاکستان) تحریک انصاف کے سینٹرل(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

کمیٹی کے رکن ایم پی اے پی پی 239محمد جہانزیب خان کھچی نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے گندم خریداری پالیسی ناکام ہو چکی ہے اور تمام تر دعوؤں کے باوجود پاسکو سینٹرز پر باردانہ کی شفاف تقسیم نہیں کی جارہی جس سے علاقہ بھر کے کسانوں اور کاشتکاروں میں شدید مایوسی پھیل چکی ہے اور خریداری سنٹروں پر حقیقی کاشتکاروں کی تذلیل کا سلسلہ جاری ہے جو ناقابل برداشت ہے، تحریک انصاف کاشتکاروں کے ساتھ امتیازی سلوک کسی صورت برداشت نہیں کر ے گی اس سلسلے میں موصول ہو نے والی شکایات پر پنجاب اسمبلی میں آواز اٹھاؤں گا۔

جہانزیب کھچی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -