نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے چاروں گھڑیال پھر خراب،انتظامیہ خاموش

نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے چاروں گھڑیال پھر خراب،انتظامیہ خاموش

  

ملتان(وقائع نگار)نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے گھڑیال عرصہ دراز سے خراب پڑے ہیں یونیورسٹی کیلئے نمایاں شناخت رکھنے (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

والے چاروں گھڑیال(کلاک ٹاورز)خراب ہونے کی وجہ سے انکی سوئیاں رکی ہوئی ہیں۔اور گھڑیال ٹوٹ پھوت کا شکار ہیں،واضع رہے ماضی میں کلاک ٹاورز کی متعدد بار مرمت کروائی گئی مگر کچھ ہی عرصے کے بعد یہ دوبارہ خراب ہوجاتے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -