انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے زیر اہتمام بلڈ پریشر کے عالمی دن کے حوالے سے واک

انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے زیر اہتمام بلڈ پریشر کے عالمی دن کے حوالے سے واک

  

ملتان(وقائع نگار)چوہری پرویز الہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے زیر اہتمام ہائی بلڈ پریشر کے عالمی دن کے حوالے سے(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

آگہی واک ہوئی۔جس میں مذکورہ ہسپتالوں کے ایم ایس ڈاکٹر ظفر اقبال علوی،پروفیسر ڈاکٹر اعجاز احمد،ڈاکٹر کاشف ہاشمی ودیگر نے شرکت کی۔شرکاء نے کہا سادہ و متوازن خوراک کھانے،چہل قدمی،ورزش کو معمول بنانے سے ہائی بلڈ پریشی بیماری سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔سبزیوں،پھلوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا چاہیے۔ہائی بلڈ پریشر کے مریض باقاعدگی سے اپنا چیک اپ کروائیں تاکہ اس کی پچیدگیوں سے محفوظ رہ جاسکے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -