ٹمبر مارکیٹ گودام سمیت آتشزدگی کے 2 مختلف واقعات ،لاکھوں مالیتی لکڑی جل کر راکھ
ملتان (کرائم رپورٹر) آتشزدگی کے مختلف واقعات ،ریسکیو فائر برگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز پیراں غائب روڈ پر واقع سوئی ناردرن گیس کمپنی (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
کے آؤٹ لیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔جس پر سوئی گیس انتظامیہ نے ریسکیو فائر برگیڈ کو اطلاع دی ،اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں پیراں غائب موقع پر پہنچیں،اور 30 منٹ میں آگ پر قابو پالیادریں اثناء ٹمبر مارکیٹ میں واقعہ مکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جسے ریسکیو فائر برگیڈ نے موقع پر پہنچ کرقابو پالیا۔
آتشزدگی