ٹیل والا اور ہیڈراجکاں کے نواح میں طوفان اور بارشوں سے تباہی،درجنوں مکانات زمین بوس،8افراد زخمی

ٹیل والا اور ہیڈراجکاں کے نواح میں طوفان اور بارشوں سے تباہی،درجنوں مکانات ...

  

ہیڈراجکاں(نمائندہ پاکستان) گزشتہ روز رات آنے والے طوفان اور بارش سے چک نمبر 111,112,117ڈی این بی میں درجنوں مکانات زمین بوس ہوگئے، کئی (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

مکانوں کی چھتیں اڑگئی، درخت اکھڑ کر دور دور جا گرے، بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، دو لڑکیاں اور 6افراد شدید زخمی ہوگئے، جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال لایا گیا، شدید طوفان اور بارش کی وجہ سے کپاس اور آم کے باغات کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -