سورج میانی اور باوا اصغر کے علاقے میں سرچ آپریشن،125گھروں کی بائیو میٹرک سکیننگ،2مشکوک افراد گرفتار
ملتان (کرائم رپورٹر)ملتان پولیس اور جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے سورج میانی اور باوا صفرا کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا ہے ،کئی گھنٹے جاری رہنے والے سرچ آپریشن کے دوران 125(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
گھروں اور 50افراد کی بائیو میٹرک سکیننگ کی گئی ۔اس دوران 2مشتبہ افراد گرفتار کر لیے گئے جبکہ ان کے قبضے اسلحہ بھی برامد کر لیا گیا۔