پنجاب حکومت کا تمام سرکاری سکولوں میں الیکٹرک واٹر کولرز لگانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا تمام سرکاری سکولوں میں الیکٹرک واٹر کولرز لگانے کا فیصلہ

  

ملتان(خصوصی رپورٹر)پنجاب حکومت نے بچوں کے پینے کے لئے صاف پانی کی ضرورت کا احساس کرتے ہوئے(بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

تمام سرکاری سکولوں میں الیکٹرک واٹرکولرز لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تمام سکولوں میں واٹرفلٹریشن پلانٹس بھی نصب کئے جارہے ہیں۔منصوبے پر ابتدائی طور پر22ارب روپے لاگت آئے گی۔پہلے مرحلے میں1500سے2000بچوں کی تعداد والے سکولوں میں واٹرفلٹریشن پلانٹس لگائے جائیں گے اور الیکٹرک واٹرکولرز دیئے جائیں گے۔دوسرے مرحلے میں 1000 سے1500بچوں کی تعداد والے سکولوں میں فلٹریشن پلانٹ لگیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -