عدالتی حکم عدولی پر 8 پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری
ملتان (خبر نگار خصوصی)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت پر پولیس تھانہ(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )
مخدوم ر شید سے 22 مئی کو ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ فاضل عدالت میں ملزم عبدالر شید نے درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری دائر کی تھی کہ اس کے خلاف تھانہمخدوم ر شید میں 1 کلو200 گرام چرس برآمد ہونے کا مقدمہ درج کروایا گیا جس پر پولیس نے اسے گرفتار بھی کرلیا ہے جبکہ وہ بے قصور ہے اور اسے مقدمہ میں بدنیتی پر ملوث کیا جا رہا ہے لہذا اسے رہا کرنے کا حکم دیاجائے۔
وارنٹ گرفتاری