ٹرالر کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر،7سالہ بچی جاں بحق

ٹرالر کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر،7سالہ بچی جاں بحق

  

احمدپورشرقیہ ( سپیشل رپورٹر ) مو ٹر سائیکل کے تصادم میں سات سالہ بچی جاں بحق ہوگئی ۔ تفصیل کے مطابق مو ضع محراب والا کار ہائشی نذیر احمد اپنی سات سالہ بیٹی شبانہ بی بی کے ساتھ مو ٹر سائیکل پر سوار جا رہا تھا کہ کے ایل پی روڈ پر پکی پُل کے قریب پیچھے سے آ نے والا ٹرالر نے اسے ٹکر (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

مار دی ۔ جس کے نتیجہ مں شبانہ بی بی مو قع پر جا ں بحق ہو گئی ۔ پولیس تھانہ ڈیر ہ نوا ب صاحب نے کاروائی شروع کر دی ہے ۔

ٹرالر ٹکر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -