ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو نان سیلری بجٹ کی مد میں 8 ارب 38 کروڑ 78 لاکھ روپے کے فنڈز جاری

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو نان سیلری بجٹ کی مد میں 8 ارب 38 کروڑ 78 لاکھ روپے ...

  

ملتان (خصوصی رپورٹر)صوبے بھر کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کو نان سیلری بجٹ کی مد میں 8 ارب 38 کروڑ 78 لاکھ روپے جاری کردیئے، ملتان کے لئے 45 کروڑ 97 لاکھ روپے جا ری کئے گئے۔

فنڈز جاری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -