گیسٹرو،214مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو،214مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل

  

ملتان(وقائع نگار)گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 214مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا،جن میں(بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

سے167مریضوں کو طبی امداد دینے کے بعد صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا ۔ نشتر ہسپتال میں76چلڈرن کمپلیکس میں61 ، سول ہسپتال میں19،فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں 15 جبکہ شہباز شریف جنرل ہسپتال میں45مریضوں کو لایا گیا ہے۔محکمہ صحت نے مذکورہ مریضوں کی رپورٹ صوبائی صحت حکام کو روزانہ کی بنادی پر ارسال کردی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -