معروف صنعتکار ملک اسرار اعوان،وقار اعوان کی والدہ کی قل خوانی میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت،یوسف رضا گیلانی نے دعا کرائی

معروف صنعتکار ملک اسرار اعوان،وقار اعوان کی والدہ کی قل خوانی میں اہم سیاسی ...

  

ملتان(جنرل رپورٹر)معروف صنعتکار ملک اسرار اعوان‘ ملک وقار اعوان اور ملک وقاص اعوان کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی گزشتہ روز عید گاہ مسجد کینٹ(بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

میں ادا کی گئی جس میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا کروائی۔ قل خوانی میں ملتان شہر کی اہم سیاسی و سماجی شخصیات میاں فرید مغیث شیخ‘ خواجہ محمد فاضل‘ سید امیر حیدر شاہ‘نسیم خان‘ خرم جاوید ودیگر موجود تھے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -