کراچی ہاکس بے پر نہاتے ہوئے3 افراد ڈوب گئے

کراچی ہاکس بے پر نہاتے ہوئے3 افراد ڈوب گئے
کراچی ہاکس بے پر نہاتے ہوئے3 افراد ڈوب گئے

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر قائد کے ہاکس بے پر نہاتے ہوئے 3 افراد ڈوب گئے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے ہاکس بے پر نہانے کے دوران تین افراد ڈوب گئے جس کے بعد ریسکیو اداروں نے 2 افراد کی لاشیں نکال لیں جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق ڈوبنے والے تینوں افراد اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ہاکس بے پر پکنک منانے آئے ہوئے تھے۔

فہد مصطفیٰ کے ناقابلِ تسخیراعتماد اور کامیابی کا راز,کلک کریں

مزید :

کراچی -