مَردوں کو دیکھتے ہی خواتین کی پہلی نظر ان کے جسم کے کس حصہ پر پڑتی ہے؟ جدید تحقیق میں ایسا انکشاف کہ مردوں کے سب خیالات غلط ثابت ہوگئے

مَردوں کو دیکھتے ہی خواتین کی پہلی نظر ان کے جسم کے کس حصہ پر پڑتی ہے؟ جدید ...
مَردوں کو دیکھتے ہی خواتین کی پہلی نظر ان کے جسم کے کس حصہ پر پڑتی ہے؟ جدید تحقیق میں ایسا انکشاف کہ مردوں کے سب خیالات غلط ثابت ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(نیوزڈیسک) اکثر لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ خواتین پہلی ہی نظر میں ایسے مردوں کو پسند کرتی ہیں جو جسمانی طور پر وجیح ہونے کے ساتھ مضبوط نظر آتے ہیں۔کچھ لوگ یہ بھی سوچتے ہیں کہ خواتین کی پہلی نظر مَردوں کے چہرے پر پڑتی ہے لیکن اب جدید تحقیق میں حیرا ن کن انکشاف ہوا ہے۔
ایک تحقیق میں جب200خواتین سے پوچھا گیا کہ وہ مَردوں کو دیکھتے ہی سب سے پہلے کس چیز پر نظر ڈالتی ہیں تو اکثریت نے بتایا کہ وہ نہ تو کپڑے دیکھتی ہیں،نہ ہی جسامت بلکہ ان کی سب سے پہلی نظر آنکھوں پر پڑتی ہے۔آنکھوں کے بعد دوسری نظر مسکراہٹ پر جاتی ہے اور تیسرے نمبر پر ان کی نظر قد پر جاتی ہے۔ چوتھے نمبر پر خواتین ہاتھوں کو دیکھتی ہیںاور آخر میں ان کی نظر سٹائل کی طرف جاتی ہے۔ان سب چیزوں کے ساتھ ان کی خواہش ہوتی ہے کہ مرد پراعتماد نظر آئیں لہذا جب بھی کسی سے ملیں تو ان تمام چیزوں کو ذہن میں رکھیں۔

اپنے بیٹے مصباح الحق کو کیئر یر کے آخری میچ میں 50گیندوں پر 1رنز بناتے دیکھ کر والدہ نے فون کر کے کیا بات کہی اور کپتان نے کیا جواب دیا ؟ماں بیٹے کی گفتگو سن کر آپ بھی اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ پائیں گے

مزید :

ڈیلی بائیٹس -