مشرفی مرتضیٰ کو ریٹارئر منٹ کے بعد حجام بننے کا مشورہ مل گیا

مشرفی مرتضیٰ کو ریٹارئر منٹ کے بعد حجام بننے کا مشورہ مل گیا
مشرفی مرتضیٰ کو ریٹارئر منٹ کے بعد حجام بننے کا مشورہ مل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بلفاسٹ(ویب ڈیسک) بنگلہ دیشی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے ساتھی کھلاڑیوں کی حجامت شروع کر دی۔ ہیڈ کوچ چند یکا ہتھورو سنگھے نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر جاری کی ہے جس میں آئرلینڈ کے خلاف میچ سے قبل فاسٹ باﺅلر مشرفی مرتضیٰ ٹرمنگ مشین سے ساتھی پیسر شفیع الاسلام کی شیو کر رہے ہیں۔ تصویر میں دنیا بھر سے سابق و موجودہ کھلاڑیوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے، کچھ کھلاڑیوں نے انہیں ریٹائرمنٹ کے بعد بار بر شاپ بنانے کا مشورہ بھی دیا ہے۔

مزید :

کھیل -