بیجنگ میں شہباز اور خٹک کی ملاقات, راہداری منصوبوں پر تبادلہ خیال

بیجنگ میں شہباز اور خٹک کی ملاقات, راہداری منصوبوں پر تبادلہ خیال
بیجنگ میں شہباز اور خٹک کی ملاقات, راہداری منصوبوں پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے بیجنگ میں ملاقات کی ، وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ اُمور سرتاج عزیز بھی اس موقع پر موجود تھے، دونوں رہنماﺅں نے باہمی دلچسپی کے اُمور بالخصوص سی پیک کے پراجیکٹس کے حوالے سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے اسے پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی و خوشحالی بلکہ پورے خطہ کیلئے ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔

مزید :

پشاور -