بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کے خلاف ایک اور وارنٹ جاری کردیا گیا

بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کے خلاف ایک اور وارنٹ جاری کردیا گیا
بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کے خلاف ایک اور وارنٹ جاری کردیا گیا

  

نئی دہلی (اے پی پی) بھارت کی ایک عدالت نے رامائن کے مصنف والمیکی کے خلاف تبصرہ کرنے پر اداکارہ راکھی ساونت کے خلاف ایک اوروارنٹ جاری کردیا ہے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق یہ وارنٹ لدھیانہ کی ایک عدالت نے جاری کیا ۔

فہد مصطفیٰ کے ناقابلِ تسخیراعتماد اور کامیابی کا راز

مقامی وکیل نریندر ادتیہ نے راکھی ساونت کے خلاف والمیکی سماج کی توہین کا الزام عائدکرتے ہوئے شکایت درج کروائی تھی ۔عدالت کی ہدایت پر لدھیانہ پولیس کی دورکنی ٹیم راکھی ساونت کی گرفتاری کے لئے ممبئی روانہ ہوئی تھی مگر ورانٹ پر درج پتے پر راکھی کی عدم موجودگی کی وجہہ سے وہ خالی ہاتھ لوٹ گئی۔

’’ہمیں ایسی حالت میں سونے پر مجبور کیا جاتا ہے کہ۔۔۔‘‘بڑے ملک میں کام کرنے والی خواتین کے ساتھ ایسا سلوک کہ سن کر کوئی بھی کانپ جائے

مزید :

تفریح -