مریم نواز نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ کے نام پیار بھر پیغام بھیج دیا

مریم نواز نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ کے نام پیار بھر پیغام بھیج دیا
مریم نواز نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ کے نام پیار بھر پیغام بھیج دیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ کے لیے پیار بھرا پیغام بھیج دیا جبکہ مریم نواز کے بچوں نے اپنی والدہ کو شاندار تحفہ دیا ہے ۔تفصیل کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر مریم نواز نے اپنی والدہ کلثوم نواز کی خوبصورت تصویر شیئر کی اور پنجابی میں ایک شعر بھی لکھا ”‘ماں منی تے رب منیا ،پہلا مرشد ماں ای اے ،جس نے ماں نوں راضی کیتا ،اس نو تھوڑ کدی نہ آئی ‘۔ایک اور پیغام میں مریم نواز نے اپنے بچوں کی جانب سے دیے جانے والے گفٹ کی تصویر بھی شیئر کی۔

’اگر کوئی آپ کو کال کرے اور کہے کیا آپ کو آواز آرہی ہے تو فوری فون بند کردیں کیونکہ۔۔۔‘ پولیس نے انتہائی اہم ترین ہدایات جاری کردیں، آپ بھی جانئے اس سے پہلے کہ بڑا نقصان ہوجائے

مزید :

قومی -