پاکستانی چائے فروش کا ایک اور اعزاز،40 پاﺅنڈ وزن کمر پر رکھ کر ایک ٹانگ پر پش اپس کا نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستانی چائے فروش کا ایک اور اعزاز،40 پاﺅنڈ وزن کمر پر رکھ کر ایک ٹانگ پر پش ...
پاکستانی چائے فروش کا ایک اور اعزاز،40 پاﺅنڈ وزن کمر پر رکھ کر ایک ٹانگ پر پش اپس کا نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی چائے فروش نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے اور 40 پاﺅنڈ وزن اپنی کمر پر رکھ کر ایک ٹانگ پر پش اپس لگا کر نیا عالمی ریکارڈ بناڈالا ہے۔

فہد مصطفیٰ کے ناقابلِ تسخیراعتماد اور کامیابی کا راز

تفصیلات کے مطابق کراچی کے چائے فروش تاج محمد نے دنیا کو حیران کردیا ہے اور اپنی کمر پر 40 پاﺅنڈ وزن رکھ کر ایک منٹ میں ایک ٹانگ پر 58 پش اپس لگا کر ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔

ایک اورچائے والا منظرعام پر آ گیا، تفصیلات ایسی کہ آپ کا سربھی فخر سے بلند ہوجائے گا

تاج محمد نے 25 پاﺅنڈ کا وزن کمر پر رکھ کر 21 پش اپس کا بھی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔نوجوان کے ریکارڈ کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھیجا جائے گا جس کے بعد اسے ریکارڈ میں شامل کرلیا جائے گا۔اس سے قبل تاج محمد نے مکوں پر زیادہ پش اپس کا ریکارڈ بھی بنایا تھا۔

اپنے بیٹے مصباح الحق کو کیئر یر کے آخری میچ میں 50گیندوں پر 1رنز بناتے دیکھ کر والدہ نے فون کر کے کیا بات کہی اور کپتان نے کیا جواب دیا ؟ماں بیٹے کی گفتگو سن کر آپ بھی اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ پائیں گے

یاد رہے کہ تاج محمد پشین کا رہنے والا ہے اور اس کا کراچی کے علاقے ملیر میں ایک چائے کا ہوٹل ہے جس سے وہ اپنی روزی روٹی کماتا ہے۔

’’ہمیں ایسی حالت میں سونے پر مجبور کیا جاتا ہے کہ۔۔۔‘‘بڑے ملک میں کام کرنے والی خواتین کے ساتھ ایسا سلوک کہ سن کر کوئی بھی کانپ جائے

مزید :

کھیل -