حق اور سچ کا ساتھ دینے سے گھبرانا اخلاقی پستی ہے، عمران خان

حق اور سچ کا ساتھ دینے سے گھبرانا اخلاقی پستی ہے، عمران خان
حق اور سچ کا ساتھ دینے سے گھبرانا اخلاقی پستی ہے، عمران خان

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حق اور سچ کا ساتھ دینے سے گھبرانا اخلاقی پستی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرپیغام جاری کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ حق اور سچ کا ساتھ دینے سے گھبرانا اخلاقی پستی ہے، برائی کو غلط جانتے ہوئے مذمت نہ کرنا اخلاقی بزدلی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اخلاقی اقدار کو نظر انداز کرنے کا خمیازہ قوم بھگتتی ہے۔

فہد مصطفیٰ کے ناقابلِ تسخیراعتماد اور کامیابی کا راز

مزید :

قومی -