عالمی شہرت یافتہ نعت خواں منیبہ شیخ انتقال کرگئیں

عالمی شہرت یافتہ نعت خواں منیبہ شیخ انتقال کرگئیں
عالمی شہرت یافتہ نعت خواں منیبہ شیخ انتقال کرگئیں

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی شہرت یافتہ نعت خواں منیبہ شیخ انتقال کرگئیں۔

نجی ٹی وی چینل اے آروائی نیوز کے مطابق نعت خواں منیبہ شیخ کافی عرصہ سے گردوں کے عارضے میں مبتلا رہنے کے باعث کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کرگئیں ہیں۔منیبہ شیخ کو نعت خوانی میں پرائڈ آف پرفارمنس کا ایوارڈ بھی دیا گیا جبکہ ان کی بیٹی تحریم شیخ بھی نعت خواں ہیں اور ایک نجی ٹی وی چینل میں بطور میزبان بھی پروگرام کرتی ہیں۔

فہد مصطفیٰ کے ناقابلِ تسخیراعتماد اور کامیابی کا راز

مزید :

کراچی -