”سی پیک کا خواب میں نے دیکھالیکن۔۔۔“ ،قومی رہنما نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ پائیں گے ،نام جان کر آپ کا چہرہ مزید کھل اٹھے گا

”سی پیک کا خواب میں نے دیکھالیکن۔۔۔“ ،قومی رہنما نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ ...
”سی پیک کا خواب میں نے دیکھالیکن۔۔۔“ ،قومی رہنما نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ پائیں گے ،نام جان کر آپ کا چہرہ مزید کھل اٹھے گا

  

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سی پیک کا خواب میں نے دیکھا تھا جو اسلام آباد چلا گیا ،ہم نے یہ خواب خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے لیے دیکھا تھا ۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف امریکہ کی سوچ پر چل رہے ہیں جس کی وجہ سے مسائل در پیش ہیں ۔

پشاور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کم عقل دوست دیکھ نہیں سکتے ،کے پی کے میں کیا آگ لگی ہے ،فیصلہ کر لیا ہے کہ فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم کرنا ہے ،پہلے بھی کے پی کے میں گورنر فاٹا سے لگا یا تھا ۔انہوں نے کہا کہ کچھ سیاستدان کہتے تھے کہ تین مہینوں میں لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہوئی تو نام بدل دینا ، عوام یہ دعویٰ کرنے والے کا آج نیا نام پوچھ رہے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں جنگلے اورٹرینیں بنا کر سوچتے ہیں کہ ہم سے جیت جائیں گے لیکن ہم اس بار دھاندلی نہیں کرنے دیں گے ،گزشتہ انتخابات میں مجھے عدالت نے الیکشن مہم چلانے سے روکا لیکن اس با بھرپور حصہ لے کر انتخابات جیتیں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ پرویز مشرف کو امریکہ نے ایک ہی دھمکی دی جس سے وہ گھبرا گئے۔

شیل کے پیٹرول پمپ پر لڑکیوں اور لڑکوں پر مشتمل 2گروپوں میں جھگڑا فیس بک پر لائیو نشر ہو گیا، ایک لڑکے نے پستول نکالی لی اور پھر۔۔۔

مزید :

پشاور -