کوئٹہ:کواڑی روڈپر دکان پر فائرنگ،1 شخص جاں بحق ،2 زخمی

کوئٹہ:کواڑی روڈپر دکان پر فائرنگ،1 شخص جاں بحق ،2 زخمی
کوئٹہ:کواڑی روڈپر دکان پر فائرنگ،1 شخص جاں بحق ،2 زخمی

  

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کواڑی روڈ پر نامعلوم افراد کی دکان پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے کواری روڈ پر واقع ایک دکان پر شرپسندوں کی جانب سے فائرنگ سے ایک دکاندار جان کی بازی ہارگیا جبکہ 2 زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی گوادر بلوچستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 9 مزدور جاں بحق ہوگئے تھے۔

فہد مصطفیٰ کے ناقابلِ تسخیراعتماد اور کامیابی کا راز

مزید :

کوئٹہ -