”این اے 56 سے الیکشن میں لڑوں گا،شیخ رشید اکیلے کھانے کا سوچ رہے ہیں“:فیاض الحسن چوہان

”این اے 56 سے الیکشن میں لڑوں گا،شیخ رشید اکیلے کھانے کا سوچ رہے ہیں“:فیاض ...
”این اے 56 سے الیکشن میں لڑوں گا،شیخ رشید اکیلے کھانے کا سوچ رہے ہیں“:فیاض الحسن چوہان

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)شیخ رشید کے این 56 سے الیکشن لڑنے کے اعلان کے بعد پی ٹی آئی کے رہنما فیاض الحسن چوہان بھی میدان میں آگئے ہیں اور انہوں نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ این اے 56 سے الیکشن میں لڑوں گا،شیخ رشید اکیلے کھانے کا سوچ رہے ہیں۔

فہد مصطفیٰ کے ناقابلِ تسخیراعتماد اور کامیابی کا راز

نجی ٹی وی چینل سماءسے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ مجھے ایک مہینے سے گرین سگنل دیا گیا ہے کہ این اے 56 سے میں الیکشن لڑوں گا ،شیخ صاحب سے گزارش ہے کہ ملکر کھانے کی طرف آئیں اور اکیلے کھانے کا نہ سوچیں،این اے 55 کی طرف توجہ دیں 56 میں پی ٹی آئی کے لوگ موجود ہیں۔یاد رہے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے آج این اے 56 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا۔

مزید :

قومی -