پرویز خٹک کاسعد رفیق کے ساتھ چائے پینا پی ٹی آئی کا نواز شریف کو وزیر اعظم تسلیم کرنا ہے: حنیف عباسی

پرویز خٹک کاسعد رفیق کے ساتھ چائے پینا پی ٹی آئی کا نواز شریف کو وزیر اعظم ...
پرویز خٹک کاسعد رفیق کے ساتھ چائے پینا پی ٹی آئی کا نواز شریف کو وزیر اعظم تسلیم کرنا ہے: حنیف عباسی

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پرویز خٹک کا سعد رفیق کیستاھ چائے پینا اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ تحریک انصاف نے نواز شریف کو وزیر اعظم تسلیم کرلیا ہے ۔

فرانس توانائی اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لئے پاکستان سے تعاون جاری رکھے گا: ڈورینس مارٹن

تفصیلات کے مطابق لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ راولپنڈی پر 72 ارب روپے خرچ کیے گئے اور اس رقم سے60 کے قریب پانی کے ٹیوب ویل لگائے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ این اے 55 اور این اے 56 میں ٹکٹس کا فیصلہ قیادت کرے گی جبکہ ہم شیخ رشید کی ضمانتیں این اے 55 اور 56 میں ضبط کرائیں گے۔

مزید :

راولپنڈی -