بھارتی ایئر لائین کا مسافر بردار جہاز حاد ثہ سے بال بال بچ گیا

بھارتی ایئر لائین کا مسافر بردار جہاز حاد ثہ سے بال بال بچ گیا
بھارتی ایئر لائین کا مسافر بردار جہاز حاد ثہ سے بال بال بچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی ایئر لائین کا دہلی سے پو نے جانے والا مسافر بردار جہاز پونے ائر پورٹ پر حاد ثہ سے اس وقت بال بال بچ گیا جب جہاز رن وے کی متعینہ حد پار کرتے ہو ئے آگے نکل گیا تاہم تمام مسافر محفوظ رہے ۔ اتوار کو بھارتی میڈیا نے ایئر لائین ایئر انڈیا کے حوالہ سے بتایا کہ اس معمولی حادثہ میں کو ئی مسافر زخمی نہیں ہوا ۔ اور جہاز کے رن وے کی متعینہ حد پار کرنے کے باعث متعلقہ رن وے پر جہازروں کی آمد ورانگی میں خلل پڑا ۔