پی ایس 114ضمنی انتخابات، پیپلز پارٹی نے سعید غنی کو امیدوار نامزد کردیا

پی ایس 114ضمنی انتخابات، پیپلز پارٹی نے سعید غنی کو امیدوار نامزد کردیا
پی ایس 114ضمنی انتخابات، پیپلز پارٹی نے سعید غنی کو امیدوار نامزد کردیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی نے سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس114کے ضمنی انتخابات کے لئے سنیٹر سعید غنی کو اپنا امیدوار نامزد کردیا ہے۔

آزادی اظہار کی آڑ میں پاک فوج کی تضحیک ناقابل برداشت، ایف آئی اے سوشل میڈیااکاونٹس کیخلاف کارروائی کرے:چودھری نثار

ترجمان پیپلز پارٹی سندھ  کے مطابق پیپلزپارٹی نے سعیدغنی کوپی ایس 114میں ضمنی انتخابات کے لیے امیدوارنامزدکردیا۔ صوبائی صدرنثارکھوڑونے بلاول بھٹوکی منظوری کے بعدسعیدغنی کونامزدکیا۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پی ایس114پردھاندلی ثابت ہونے پردوبارہ انتخابات کاحکم دیاتھا جبکہ پی ایس114منظورکالونی پر2013کے انتخابات میں عرفان اللہ مروت کامیاب ہوئے تھے۔

مزید :

کراچی -