سیب کے چھلکے میں یہ ایک چیز ملاکر چہرے پرلگائیں تو آپ کو ایسا فائدہ ملے گا کہ آپ ابھی یہ کام کرنے لگیں گے

سیب کے چھلکے میں یہ ایک چیز ملاکر چہرے پرلگائیں تو آپ کو ایسا فائدہ ملے گا کہ ...
سیب کے چھلکے میں یہ ایک چیز ملاکر چہرے پرلگائیں تو آپ کو ایسا فائدہ ملے گا کہ آپ ابھی یہ کام کرنے لگیں گے

  

لندن(نیوزڈیسک) سیب ہر ایک کو اچھے لگتے ہیں لیکن ان کے چھلکے ہم پھینک دیتے ہیں لیکن ان کی وجہ سے آپ اپنی جلد کو تروتازہ اور پرکشش بناسکتے ہیں۔آئیے آپ کو اس کے چند فوائد سے آگاہ کرتے ہیں۔

سیب کے چھلکے اور ٹماٹر کا ماسک

اس ٹوٹکے کی وجہ سے آپ کے چہرے کی جلد چمکدار اور تازہ ہوجائے گی۔

اجزا

ایک سرخ سیب

ایک ٹماٹر

دودھ

بنانے کا طریقہ

سیب کے چھلکے اتار کر انہیں ٹماٹر کے ساتھ ملاکراچھی طرح بلینڈ کرلیں،اب اس میں ایک چمچ دودھ ڈالیں اور اس مرکب کو چہرے پر لگائیں اور20منٹ تک لگارہنے دیں۔ اس کے بعد تازہ پانی کے ساتھ دھولیں، آپ کا چہرہ تروتازہ ہوجائے گا۔

داعش جیسے فتنوں کے مقابلے کیلئے امت مسلمہ کو متحد ہونا ہو گا ، دہشت گردی کو اسلام سے منسوب کرنے والے مسلمانوں کے حقیقی دشمن ہیں: طاہر اشرفی

مزید :

تعلیم و صحت -