سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپو 19 جون سے لندن میں شروع ہوگی‘ متعدد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع

سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپو 19 جون سے لندن میں شروع ہوگی‘ متعدد پاکستانی کمپنیوں ...

  

اسلام آباد (اے پی پی) برطانیہ میں سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپو 19جون سے لندن میں شروع ہوگی جو 21 جون کو ختم ہوگی ۔ اس نمائش میں کیمیکل پروٹیکشن سوٹ ‘ حفاظتی ملبوسات‘ آنکھوں کی حفاظت کے لئے مصنوعات‘ لائف جیکٹس ‘ یونیفارمز‘ سیفٹی اینڈ ورکس اور ای ہیلتھ سے متعلق سافٹ ویئرزکی نمائش کی جائے گی ۔نمائش میں کئی پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔

tar/jav/ama 1216

مزید :

کامرس -