ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اے پی پی )پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا۔ورلڈ ٹیلی کام ڈے کے موقع پر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ ، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ ، پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی اور بعض دیگر اداروں کے اشتراک سے خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی جس میں دور حاضر میں ٹیلی کام کی اہمیت و افادیت اور دیگر متعلقہ امور کے بارے میں عوام الناس کو آگاہ کیا جائے گا۔


اس موقع پر سیمینارز، کانفرنسز، ورکشاپس و دیگر تقریبات بھی منعقد کی جائیں گی ۔

مزید :

کامرس -