ثنا ء نور عمرہ کی سعادت کیلئے روانہ

ثنا ء نور عمرہ کی سعادت کیلئے روانہ
ثنا ء نور عمرہ کی سعادت کیلئے روانہ

  

لاہور (فلم رپورٹر)پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ ثنا ء نور عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئیں،ثناء نور نے سعودی عرب روانہ ہونے سے قبل ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ مسلمان کیلئے عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنا کسی خوش نصیبی سے کم نہیں ،انہوں نے کہ رمضان المبارک جیسے با برکت مہینے میں عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنا باعث فخر ہے۔

،ثنا ء نور نے مزید کہا میری دعا ہے کہ اللہ پاک ہر مسلمان کو عمرہ شریف کی سعادت نصیب فرمائے۔

مزید :

کلچر -