جاوید شیخ کی فلم’’وجود‘‘کا نیا ٹریلر ریلیز

جاوید شیخ کی فلم’’وجود‘‘کا نیا ٹریلر ریلیز
جاوید شیخ کی فلم’’وجود‘‘کا نیا ٹریلر ریلیز

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکار جاوید شیخ کی فلم’’وجود‘‘کا ٹریلر ریلیزکردیاگیا ہے جسے پہلے ہی دن بہت زیادہ پزیرائی ملی ہے۔اس سے پہلے فلم کے دو ٹیزر ریلیز کئے گئے تھے جس کے بعد شائقین کا اشتیاق بڑھ گیا تھا۔فلم میں جاوید شیخ کے ساتھ ندیم بیگ،شاہد،آصف رضامیر،دانش تیمور،آدیتی سنگھ اور سعیدہ امتیاز سمیت بہت سے دیگر فنکار شامل ہیں۔یہ فلم عیدالفطر پر ریلیز کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -