(ن) لیگ پی ٹی آئی کے کامیا ب جلسے سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے، عاصم و زیر

(ن) لیگ پی ٹی آئی کے کامیا ب جلسے سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے، عاصم و زیر

  

لاہور (پ ر) پاکستان تحریک انصاف کے سنےئر رہنما پی یی 170کا اُمیدوار خو اجہ عا صم وزیر نے کہا ہے کہ (ن) لیگ نے ملک کو تبا ہی کے دہانے پر لا کر کھڑ ا کر دیا ہے ‘ مہنگائی ‘ بیروزگاری نے غریب آدمی کا جینا محا ل کر دیا ہے عوام پر آئے روز مہنگا ئی کے بم بر سائے جارہے ہیں ۔ اتوار کے روز اپنے دفتر میں کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے خو اجہ عاصم وزیر نے کہا کہ نواز شریف ’’چو رمچا ئے شور ‘‘ کی پالیسی پر عمل کر ر ہے ہیں اور مگر مچھ کے آنسو بحار ہے ہیں مگر وہ عوام کو گمر اہ کرنے میں کا میا ب نہیں ہو ں گے‘ڈالر 119روپے کی ریکارڈ حد تک پہنچا چکا ہے اور ہر پاکستا نی ایک لاکھ تیس ہزار کا مقروض ہو چکا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ(ن) لیگ تحریک انصاف کے کامیا ب جلسے اور اپنے ناکام جلسیاں دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکار ہو گی ہے اور انہیں اپنی شکست صاف نظر آرہی ہے ‘ملک میں لو ڈشیڈنگ عروج پر ہے جبکہ کرپٹ لیگ کے’’ اقا مہ ہو لڈر ‘‘اور نا اہل پوری ڈاٹائی سے جھو ٹ بو ل رہے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ عوام نے عمران خان اور تحریک انصاف پر مکمل اعتما د کا اظہار کر دیا ہے ۔

اور آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف پور ے ملک سے کامیا بی حا صل کر ے اور صاف ستھری پڑھی لکھی قیادت سامنے آئے گی جو عوام کے امنگو ں کی حقیقی ترجمانی کر ے گی اور ملک میں خو شحا لی وتر قی کا آغاز ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -