میاں محمد نعیم پنجاب یونٹی بورڈ کومرکزی چیئر مین منتخب کر لیا گیا

میاں محمد نعیم پنجاب یونٹی بورڈ کومرکزی چیئر مین منتخب کر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( پ ر )صوبہ پنجاب کے حقوق کے تحفظ اور مفادات کی محافظ سیاسی و سماجی تنظیم (پنجاب یونٹی بوڈ) کے ممبرز کا اجلاس بورڈ کے ہیڈ آفس فیروز پور روڈ اچھرہ لاہور میں چودھری محمد عابد کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں صوبے کے حقوق و مفادات کے تحفظ کے حوالہ سے دیگر کئی ایک اہم فیصلوں کے علاوہ متفقہ طور پر سینیئر سماجی و سیاسی رہنما میاں محمد نعیم کو پنجاب یونٹی بورڈ کا مرکزی چیئرمین منتخب کر لیاگیا۔