شاداب خان نے اپنی نصف سنچری مرحوم منصور احمد کے نام کردی

شاداب خان نے اپنی نصف سنچری مرحوم منصور احمد کے نام کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مالاہائیڈ(یواین پی)پاکستانی لیگ سپنر شاداب خان نے آئر لینڈ کیخلاف واحد ٹیسٹ میں نصف سنچری ورلڈ کپ 1994 کی فاتح قومی ہاکی ٹیم کے گول کیپر منصوراحمد کے نام کردی جو گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ منصور احمد کے انتقال پر دکھی قومی لیگ سپنر نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام دے۔