راب شارٹ کینیڈین مینز نیشنل ٹیم سے دوبارہ منسلک ہو گئے

راب شارٹ کینیڈین مینز نیشنل ٹیم سے دوبارہ منسلک ہو گئے

  

ٹورنٹو (یوا ین پی ) ہاکی کینیڈا نے سابق کھلاڑی راب شارٹ کو نیشنل مینز ٹیم کا ڈومیسٹک ٹرینر مقررکردیا جو کوچنگ ٹیم میں پال بونڈی اور گریک کلارک کو جوائن کریں گے۔ انہوں نے دوہزار تیرہ میں انٹرنیشنل ہاکی سے ریٹائرمنٹ کے بعد رواں سال بطور معاون کوچ نیشنل ٹیم جوائن کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 20سال تک کینیڈین ٹیم ان کا جنون رہی اوراس جذبے میں کوئی کمی نہیں آئی۔اگر موقع ملے تو وہ اب بھی کھیلنا پسند کریں گے کیونکہ کوچنگ ان کی دوسری ترجیح ہے جس سے وہ کھلاڑیوں کا کھیل بہتر بنانے میں مصروف ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -