پی ٹی آئی لاہور میں ناقا بل شکست ہو چکی ہے،شاہد صدیق

پی ٹی آئی لاہور میں ناقا بل شکست ہو چکی ہے،شاہد صدیق

  

لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ پیپلز پار ٹی اور ن لیگ عوام کی نظرو ں میں گر چکے ہیں اقتدار میں رہنے کی جستجو لے کر پیداہو نے والے یہ ’’با بو‘‘ اب اقتدار کے ایوانو ں میں جانے کی بجائے ’’ ایوان جیل‘‘ جانے کی تیاری کر یں کیونکہ ’’ نااہل لیگی حکومت‘‘ کا سور ج غرو ب ہو تے ہیں ملک کو ’’ کر پشن اندھیروں‘‘ میں ڈبو نے والے جیل میں جائیں گئے بیڈ رو م پر آرام فر ما رہے ہو نگے ان خیالا ت کا اظہا رانہو ں نے پی پی 167میں پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا علیم خان پی ٹی آئی کے ہیرو ہیں تحریک انصا ف لاہور میں ناقا بل شکست ہو چکی ہے کیونکہ علیم خان کی قیاد ت میں پار ٹی میں نئی جان پڑ چکی ہے اس میں کو ئی شک نہیں کہ علیم خان نے لاہور میں پار ٹی کو مضبو ط کر نے کیلئے جو کر دردار ادا کیا ہے اسے عمران خان بھی قدر کی نگا ہ سے دیکھتے ہیں انہو ں نے کہاکہ علیم خان جس حکمت عملی سے لاہور میں پار ٹی کیلئے کام کررہے ہیں وہ یقینی طور پر انتخابا ت میں پی ٹی آئی کی فتح کا سبب بنے گی لاہور انتخابا ت میں تحریک انصا ف کا قلعہ ثا بت ہو گا۔

شاہد صدیق

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -