یوسی پی میڈیاسکول کے زیراہتمام آزادی صحافت پر سیمینارکل بروز منگل ہوگا

یوسی پی میڈیاسکول کے زیراہتمام آزادی صحافت پر سیمینارکل بروز منگل ہوگا

  

لاہور(پ ر)یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے سکول آف میڈیا کے زیراہتمام آزادی صحافت اور معاشرتی ذمہ داریوں پرخصوصی سیمینارکل یوسی پی ایگزامینشن ہال نیوبلڈنگ میں منعقد ہوگا ۔سیمینارمیں یوسی پی کے پروریکٹر ڈاکٹرمحمد ظفر اللہ، ڈین فیکلٹی آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسڈیز ڈاکٹر مغیث الدین شیخ ، یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کے سربراہان اور صحافت سے وابسطہ نامور شخصیات شریک ہوں گی۔ اس موقع پرآزادی صحافت اور درپیش چیلنجزسے متعلق طلباوطالبات کے مختلف پروجیکٹس کی تصویری نمائش کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -