شاعرہ قانع ادا کیساتھ شعروں بھری شام کلپنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم میں ہو گی
لاہور(پ ر) روزنامہ پاکستان کے زیر اہتمام امریکہ میں مقیم جدید لہجے اور منفرد انداز کی خوبصورت شاعرہ قانع ادا کیساتھ شعروں بھری شام منگل کو شام 4بجے پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم میں ہو گی۔ تقریب میں لاہور کی معروف علمی و ادبی شخصیات شرکت کریں گی۔ تقریب کے میزبان شہزادہ علی ذوالقرنین ہونگے۔
شام