RSMکی نمبرنگ کے خلاف اعتراضات کی سماعت کا مرحلہ مکمل

RSMکی نمبرنگ کے خلاف اعتراضات کی سماعت کا مرحلہ مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)نئی اور پرانی انرول کمپنیوں کی طرف سے اڈٹ فرم RSMکی نمبرنگ کے خلاف اعتراضات کی سماعت کا مرحلہ مکمل ،نئے نمبرز کے ساتھ نئی اور پرانی کمپنیوں کی حتمی فہرست آج جاری ہونے کا امکان،اسلام آباد ہائیکورٹ نے13مئی کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے،حتمی فہرست آج حج فارمولیشن کمیٹی کو پیش ہو گی ،حج فارمولیشن کمیٹی سپریم کورٹ کے دوستانی فیصلے کی روشنی میں نئی اور پرانی کمپنیوں کو حج کوٹہ الاٹ کرے گی۔

مزید :

صفحہ آخر -