عازمین حج کو 15جون تک ریڈ ایبل پاسپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

عازمین حج کو 15جون تک ریڈ ایبل پاسپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم 2018ء کی پہلی اور دوسری قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے عازمین کو 15جون تک ہر صورت اپنا ریڈ ایبل پاسپورٹ جمع کرانے کی ہدایت ،ایسے افراد جنہوں نے پاسپورٹ بننے کی رسیدفارموں کے ساتھ لگائی تھی وہ بھی بنکوں میں نیا پاسپورٹ جمع کرائیں جس کی معیاد یکم مارچ 2019 ء تک ہو۔

مزید :

صفحہ آخر -