ڈیرہ‘ منشیات برآمد‘ ملزم گرفتار

ڈیرہ‘ منشیات برآمد‘ ملزم گرفتار

  

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ)چودھوان پولیس نے چودھوان میں کاروائی کے دوران منشیات فروش سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد کر لی ،ملزم گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او چودھوان سید مرجان خان نے پولیس نفری کے ہمراہ چودھوان میں کاروائی کے دوران رمضان ولد عمر خان استرانہ سکنہ فتح علی سے 1120گرام چرس برآمد کر لی ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -