بخت روان کی والدہ کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

بخت روان کی والدہ کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

  

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) یونین کونسل ڈھیری جولگرام کے بخت روان کی والدہ کی رسم قل آج بروزپیراداکی جائیگی ۔مرحومہ محسن حسن اورمعاذخان کی بھی والدہ تھی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -