نگران حکومت غیر جانبدارانہ انتخابات کا انعقاد کرے‘ سعید الرحمان

نگران حکومت غیر جانبدارانہ انتخابات کا انعقاد کرے‘ سعید الرحمان

  

نو شہرہ (بیو رو رپورٹ )عوام بید ار ی تنظیم نو شہرہ نے آنے والی نگر ان حکومت سے صاف اور شفاف اور غیر جانبد ار نہ انتخابات کر انے کامطالبہ کیا ہے صاف اور شفاف انتخاب سے ملک میں ایماندا ر قیا د ت بر سر اقتدا ر آئے گی ان خیالات کا اظہار عوام بید ار ی تنظیم نو شہرہ کے سرپرست اعلی حاجی سعید الر حمان نے تنظیمی اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا اجلا س میں تما م یونین کو نسلو ں کی مقامی تنظیمو ں اور چیرمین حامد حسین ایڈ وکیٹ نے بھی شرکت کی انہو ں نے کہا کہ موجو دہ حکومت چند دنو ں کی مہما ن ہے اور ملک بحر انوں کا شکار ہے اب آنے والی نگر ان حکومت کی ذمہ دار ی ہے کہ وہ مقر ر ہ مد ت میں غیر جانبد ار نہ انتخابات کویقینی بنا کر ملک میں جمہو ریت کے تسلسل کو بر قرار رکھیں تاکہ آئند ہ نئی حکومت عوام کے مسائل بہتر اندا ز میں حل کر سکے چونکہ عوام بید ار ی تنظیم غیر سیاسی تنظیم ہے اور اپنی مد د آپ کے تحت نو شہر ہ کے عوام مسائل حل کر نے میں مصر وف ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -